مچھ سانحہ - How To Discuss

مچھ میں گزشتہ روز نہ معلوم افراد نے کوئلے کی کان میں گھس کر ۱۱ بےگناہ مزدوروں کو ہاتھ پاؤں باندھنے کے بعد بے دردی سے قتل کردیا۔ اور ذرائع کے مطابق کچھ افراد اغوا بھی کیے گئے ہیں۔

اس سانحہ کے خلاف لواحقین اور اہل علاقہ سراپہ احتجاج ہیں۔ وزیر اعظم کے ہدایت کے مطابق شیخ رشید کویٹہ روانہ ہوگئے اور مچھ کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات کرینگے اور انکے مطالبات بھی بات کرینگے۔

You Might Also Like